حید ر آ باد 14 اگست ( ایجنسیز) چیف منسٹر تلنگا نہ جنا ب کے چند ر
شیکھر ر او نے ٹینک بنڈ پر پو لیس پٹر و لنگ گا ڑ یو ں کا ا فتتا ح ا نجا
م دیا اور محکمہ پو لیس کے حوا لے کیا ۔ پو لیس ڈ پا ر ٹمنٹ نے پو لیس
پٹر و لنگ کیلئے 100 اننو ا کا ر یں اور 300 با ئکس حا صل کئے تھے۔
ڈی جی پی انو ر اگ شر ما نے ا فتتا حی خطا ب میں کہا کہ ہا ئی ٹیک گا
ڑیا ں عوام کی سیکو ر یٹی میں ا چھی ثا بت ہو نگی ۔ مسٹر انو ر ا گ شرما
نے چیف منسٹر کو یقین د لا یا کہ تلنگا نہ پو لیس امید و ں پر کھر ا اتر
یگی ۔ چیف منسٹر تلنگا نہ کے سی آ ر نے مخا طب کر تے ہو ئے حید ر آ
باد پو لیس کمشنر مہیند ر ریڈ ی اور سا ئبر آ باد پو لیس کمشنر سی وی آ
نند کو مبا ر ک با د دی تا کہ ہا ئی ٹیک گا ڑ یو ں کے حصو ل کو مقر ر ہ و
قت میں مکمل کر لیا گیا۔ چیف منسٹر نے امید ظا ہر کی کہ حید ر آ باد پو
لیس کمشٹر یٹ نیو یا رک پو لیس کی طر ز پر ا سٹا نڈ ر ڈ کو بنا ئے ر
کھے گی ۔